روزانہ ارکائیوز

چترال میں موسم انتہائی سرد، نظام زندگی مفلوج، ہر چیز نے سفید چادر اوڑھ لی

چترال (زیل نمائندہ) چترال میں اتوار کی رات سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ چترال ٹاؤن سمیت بالائی علاقوں اور زیریں چترال میں 5 سے 18 انچ تک برف پڑنے کی خبریں موصول ہورہی ہیں۔ چترال ٹاؤن میں اب تک تقریبا 6 انچ تک برف پڑ چکی ہے۔ حالیہ برف باری سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔ ...

مزید پڑھئے