روزانہ ارکائیوز

اپر چترال میں پہلی دفعہ سنو اسکائینگ کے تربیتی کیمپ کا انعقاد

اپر چترال (زیل نمائندہ) چترال کے ابھرتے ہوئے نوجوان کارکن آصف مراد نے اپنی تنظیم “ہندوکش ماونٹنرئنگ اینڈ ایڈوانچر کلب” کے زیرِ اہتمام قاقلشٹ میں 5 روزہ سنو سکیینگ کے تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا ہے۔ کیمپ میں چترال، ہنزہ اور لاہور سے آئے ہوئے 50 سے زائد نوجوان شریک ہیں جنہیں آسٹریا کے انسٹرکٹر جولین اور نامور پاکستانی کوہ ...

مزید پڑھئے

ڈاکٹر اکبر شاہ کی رٹ پٹیشن خارج،  ڈاکٹر محمد شمیم ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال برقرار

پشاور(زیل نمائندہ) پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس وقار احمدسیٹھ اور جسٹس احمد علی پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سابق میڈیکل سپرانٹنڈنٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال ڈاکٹر اکبر شاہ کی جانب سے دائر رٹ پٹیشن کی سماعت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر اکبر شاہ کے وکیل نے عدالت کو بتایاکہ ڈاکٹر اکبر شاہ کو غیر قانونی طور ...

مزید پڑھئے

ضلع انتظامیہ نےموسم سرما کے لیے  لواری ٹنل کا نیا شیڈول جاری کردیا

چترال(زیل نمائندہ) چترال اور اپر دیر  بشمول لواری ٹنل کے دونوں اطراف میں برف باری کی وجہ سے ضلعی انتظامیہ لوئر چترال اور نیشنل ہائے وے اتھارٹی نے موسم سرما میں لواری ٹنل کا نیا شیڈول جاری کردیا ہے۔  شیڈول کے مطابق چھوٹی گاڑیاں/مسافرگاڑیاں صبح ۴ بجے سے شام ۶ بجے تک ٹنل سے گزریں گی جب کہ مال بردار ...

مزید پڑھئے