روزانہ ارکائیوز

مولانگاہ نگاہ کی پہلی برسی چترال میں منائی گئی

چترال (زیل نمائندہ) شاعر، ادیب،  ماہرتعلیم،  مترجم، مصنف  اور سابق پرنسپل مولانگاہ نگاہ کی پہلی  برسی کے موقع پر کھوار اہل قلم کے زیر اہتمام ایک تقریبب گورنمنٹ سنٹینل ماڈل سکول چترال کے ہال میں منعقد ہوئی ۔ اس موقع پر مقررین نے نگاہ مرحوم کی ادبی اور ثقافتی میدان میں کارہائے نمایاں کو ادب،ثقافت  اور شاعری کے لیے ایک ...

مزید پڑھئے