روزانہ ارکائیوز

برف باری کے بعدچترال میں سردی کے ساتھ سورج کا راج

چترال (زیل نمائندہ)گزشتہ دنوں پورے چترال میں  سال کی پہلی برف باری ہوئی ۔دو دن سے جاری رہنے والے اس سلسلے کی وجہ سے برف کی سفید چادر نے انتہائی زیرین علاقوں کے علاوہ پورے چترال کو اوڑھ لیا۔ آج چترال کے اکثر مقامات میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ دھوپ نکلی ہے اور نیلے آسمان پر آوارہ پھرتے بادلوں کے ...

مزید پڑھئے