روزانہ ارکائیوز

چترال پریس کلب کے انتخابات ،متفقہ طور پر ظہیرالدین صدر

چترال (زیل نیوز) چترال پریس کلب کے انتخابات برائے سال 2020ء آج ہونے تھے لیکن ممبران نےبغیر انتخابات کے متفقہ طور پر ظہیرالدین (روزنامہ ڈان) کو  صدر منتخب کیا۔ دیگر عہدیداروں میں سیف الرحمن عزیز (سماء ٹی۔وی)سینئر نائب صدر، میاں آصف علی شاہ کاکا خیل (پی ٹی وی) نائب صدر، عبدالغفار (روزنامہ جہاد) جنرل سیکرٹری، نورافضل خان (روزنامہ آج) فنانس ...

مزید پڑھئے

پی آئی اے نے پشاور سے چترال اپنی معطل شدہ پروازیں بحال کردیں

پشاور(زیل آن لائن)اطلاعات کے مطابق پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز نے چترال سے پشاور اور پشاور سے چترال کے لیے معطل شدہ پروازیں دوبارہ بحال کردیں۔ پی آئی اے دفتر سے جاری ہونے والے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ  ہربدھ کے روزاابجے اسلام آباد سے چترال  کی طرف روانگی  اور چترال سے ۱۲ بجکر ۵۰منٹ پر پشاورکی طرف  روانگی ...

مزید پڑھئے

ہائیر سیکنڈری سکول مستوج کی فٹ ٹیم صوبائی چمپئین بن گئی

پشاور(زیل آن لائن) گزشتہ مہینے سے جاری ضلع، ڈویژن اور صوبے کی سطح پر انٹرسکول کھیلوں کے مقابلے میں گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول مستوج کی فٹ بال نے گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول بونیر کی فٹ بال  ٹیم کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر مقابلہ اپنے نام کرکے صوبائی چمپئین بن  گئی۔ چترال کی طرف سے تمام ...

مزید پڑھئے

ریشما کی نیوز کاسٹر بننے کی خواہش

بمبوریت(زیل نمائندہ) کالاش وادی بمبوریت سے تعلق رکھنے والی ریشماالیکٹرانک میڈیا میں نیوز کاسٹر بننے کی خواہش رکھتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میں کالاش قبیلے سے پہلی نیوز کاسٹر بننے کی شدید خواہش رکھتی ہوں  اور اس خواب کے شرمندہ تعبیر ہونے تک میں بے چین رہوں گی۔ ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا ...

مزید پڑھئے

جعفرحیات ذوقی کے شعری مجموعہ’ہردی پھت ذوقی’کی تقریب رونمائی

چترال (زیل نمائندہ) کھوارکے نواجوان صاحب کتاب شاعر جعفر حیات ذوقی کے شعری مجموعہ ‘ہردی پھت ذوقی’کی تقریب رونمائی گزشتہ دنوں چترال میں ہوئی۔انجمن ترقی کھوار حلقہ چترال کے زیرانتظام  ٹاؤن ہال چترال میں منعقدہ اس تقریب میں ڈاکٹرتاج الدین شررصدر محفل اور صفت زرین مہمان خصوصی تھے۔ کافی تعداد میں شعراء،ادباء،سول سوسائٹی اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق ...

مزید پڑھئے