روزانہ ارکائیوز

مستوج روڈمیں  گاڑی کے سانحے کے بعدشروع ہونے والا  احتجاج اور بھوک ہڑتال ختم

مستوج(زیل نمائندہ) اپرچترال کے مقام کروئی دیری مستوج روڈ پر گزشتہ دنوں  فرنٹئیر پبلک سکول چترال کی گاڑی کو حادثہ پیش آیاتھا جس کے نتیجے میں ایف سی پی ایس چترال  کے پرنسپل،ایجوکیشن آفیسراور فیکلٹی ممبرسمیت چترال سکاؤٹس کا ڈرائیور جان بحق ہوئے تھے ۔ اس سانحے کے بعد مستوج کے عوام نے اس مقام پر احتجاج کرنے کے بعد ...

مزید پڑھئے

دروش میں سابق صدر پرویز مشرف کے حق میں جلسہ

دروش(زیل نمائندہ) سابق صدر پاکستان جنرل (ر) پرویز مشرف کو جب سے  سزائے موت سنائی گئی ہے اسی دن سے چترال میں ان کے حق میں کسی نہ کسی علاقے میں جلسہ جلوس ضرور ہوتا ہے۔گزشتہ دنوں دروش میں ایک بڑاجلسہ سابق ناظم یونین کونسل شیشی کوہ  اور صوبائی اسمبلی کے امیدوار سہراب خان کی صدارت میں ہوا۔جلسہ سے خطاب ...

مزید پڑھئے

نورزہ شیر علی نے برطانیہ سے انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ میں ماسٹرکی ڈگری حاصل کی

چترال (زیل آن لائن)اپر چترال کے گاؤں بریپ سے تعلق رکھنے والی ہونہار بیٹی نے یونیورسٹی آف باتھ انگلینڈ سے انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ میں ماسٹرکی ڈگری مکمل کرلی۔انہوں نے میٹرک سلطان محمد شاہ آغاخان سکول کراچی ، آئی کام اےکےایچ ایس ایس کراچی جبکہ بی ایس سوشل سائنس شہیدذولفقارعلی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد سے کی ہے۔ ...

مزید پڑھئے