روزانہ ارکائیوز

چترال کے طول وعرض میں پرویزمشرف سے یکجہتی ریلیاں

چترال ،بونی،ڑاسپور(زیل نمائندگان) سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کی طرف سے سابق صدر اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل (ر) پرویز مشرف کو سزائے موت دینے کے فیصلے اور خصوصی عدالت کے تفصیلی فیصلے جس میں لاش ڈی چوک میں تین دن تک لٹکائے جانے  کے خلاف چترال کے طول عرض میں پرویز مشرف سے یکجہتی اور کورٹ کے ...

مزید پڑھئے