روزانہ ارکائیوز

اسماعیلی کمیونٹی کے رضاکاروں نے سڑک کی مرمت کرکے قابل تقلید مثال قائم کی

چترال(زیل نمائندہ)کھنڈرات کا منظر پیش کرنے والی چترال تا گرم چشمہ سڑک کی مرمت کرکے اسماعیلی کمیونٹی کے رضاکاروں نے متعلقہ اداروں اور عوام کے لیے قابل تقلید مثال قائم کردی۔اسماعیلی کمیونٹی کے دو سو کے قریب رضاکاروں نے گھروں سے بیلچہ، کدال، ہتھ ریڑی  اٹھا کر سڑک پر آئے اور مزدا گاڑی میں باہر سے مٹی، بجری اور ریت ...

مزید پڑھئے