روزانہ ارکائیوز

چترال میں  دو کروڑ سترہ لاکھ روپے کی پرمٹ پر کشمیر مارخور کاشکار

چترال(زیل نمائندہ) امریکی شہری Joe Lawrence Walraven نے ایک لاکھ چالیس ہزار امریکی ڈالر(جس کی مالیت پاکستانی روپے  میں دو کروڑسترہ لاکھ) بنتے ہیں کی پرمٹ پر توشی کے مقام میں مارخور کا شکار کیا۔شکار کیے گئے مارخو رکے سینگ کی لمبائی پچاس انچ بتائی جاتی ہے۔ ڈویژنل فارسٹ آفیسر جنگلی حیات  چترال محمد ادریس کے مطابق  مارخور کا شکار ...

مزید پڑھئے