روزانہ ارکائیوز

کلرزآف چترال کی طرف سےمختلف شعبوں اور شخصیات کو ‘فخرچترال ایوارڈ’دیا گیا

Zeal Breaking News

چترال (زیل نمائندہ) کلرزآف چترال کے نام سے ایک غیرسرکاری تنظیم کی طرف سے تعلیم، سماجی ترقی، میڈیا اور ثقافت کے شعبوں میں بہترین کارکردگی دکھانے والے اداروں اور شخصیات کو ‘فخرچترال ایوارڈ’سے نوازا گیا۔ اس حوالے سے تقریب ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرچترال حیات شاہ، اسسٹنٹ کمشنرہیڈکوارٹرعبدالولی خان، سرکاری اور غیرسرکاری اداروں کے سربراہان سمیت ...

مزید پڑھئے