روزانہ ارکائیوز

جامعہ چترال میں یوم چترال منایا گیا

چترال (زیل نمائندہ) چترال کی ثقافتی و لسانی تنوّع کو اجاگر کرنے اور تکثیریتی اقدار کو پروان چڑھانے کے لیے یونیورسٹی آف چترال میں ثقافتی دن  یوم چترال “چھترارو انوس”منایا گیا۔  ڈائریکٹریٹ آف اسٹوڈینٹ سوسائٹیز اور شعبہ منجمینٹ سائنسز کے زیراہتمام چترال ڈے  کے موقع پر جامعہ کے ہال میں ایک خوب صورت تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ یونیورسٹی کے ...

مزید پڑھئے