ماہانہ ارکائیوز

Jazz/Warid نے پرئیت،برنس،مروئے ،موری لشٹ ،موری بالا وپائین،ریشن،لون اور گہکیر کے لیے 3Gسروس کا آغاز کردیا

چترال(زیل نمائندہ) اطلاعات کے مطابق جازوارد نے لوئیر چترال کے گاؤں پرئیت، برنس،مروئے،موری لشٹ ،موری بالاوپائین  جبکہ اپر چترال کے ریشن،لون اور گہکیر میں تھری جی انٹرنیٹ سروس کا آغاز کردیا۔ صارفین کی طرف سے تیزنیٹ کی دستیابی کی خبریں موصول ہورہی ہیں۔ اس سنگ میل پر صارفین کی طرف سے جازوارد کی کوششوں کو سراہا گیاہے اور توقع کی ...

مزید پڑھئے

پامیر ٹی وی سے چترال آئیکون پروگرام کے تحت نعتیہ مقابلے اختتام پذیر

کوغذی(زیل نمائندہ) چترال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ چترال آئیکون پروگرام کے تحت پامیر ٹیلی ویژن کوغذی کے اسٹوڈیوزسے   نعتیہ مقابلے  گزشتہ دنوں اختتام پذیر ہوئے ۔ علاقہ کوہ کے نعت خوانوں کے مابین اس مقابلے کے لیے کل ۶ راؤنڈز منعقد ہوئے جہاں منصفیں نے بہترین  نعت خوانوں کو اگلے مرحلے کے لیے منتخب کیا۔چترال آئیکو ن کے نام ...

مزید پڑھئے

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول مستوج کی فٹ بال ٹیم کو مبارک باد، ڈی- ای -او اپر چترال

پشاور(زیل نمائندہ)ضلع اپر چترال کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر(مردانہ) محمود غزنوی نے اپنے ایک بیاں میں کہا ہے کہ اللہ تبارک وتعالی ٰکا احسان ہے کہ انٹر سکول کھیلوں کے مقابلے میں جی ایچ ایس  مستوج کی فٹ بال ٹیم نے صوبائی چمپئین بن گئی ہے ۔شاہی باغ پشاور کے فٹ بال گراؤنڈ میں کھیلے گیےانٹر سکول صوبائی فٹ بال فائنل ...

مزید پڑھئے

چترال پریس کلب کے انتخابات ،متفقہ طور پر ظہیرالدین صدر

چترال (زیل نیوز) چترال پریس کلب کے انتخابات برائے سال 2020ء آج ہونے تھے لیکن ممبران نےبغیر انتخابات کے متفقہ طور پر ظہیرالدین (روزنامہ ڈان) کو  صدر منتخب کیا۔ دیگر عہدیداروں میں سیف الرحمن عزیز (سماء ٹی۔وی)سینئر نائب صدر، میاں آصف علی شاہ کاکا خیل (پی ٹی وی) نائب صدر، عبدالغفار (روزنامہ جہاد) جنرل سیکرٹری، نورافضل خان (روزنامہ آج) فنانس ...

مزید پڑھئے

پی آئی اے نے پشاور سے چترال اپنی معطل شدہ پروازیں بحال کردیں

پشاور(زیل آن لائن)اطلاعات کے مطابق پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز نے چترال سے پشاور اور پشاور سے چترال کے لیے معطل شدہ پروازیں دوبارہ بحال کردیں۔ پی آئی اے دفتر سے جاری ہونے والے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ  ہربدھ کے روزاابجے اسلام آباد سے چترال  کی طرف روانگی  اور چترال سے ۱۲ بجکر ۵۰منٹ پر پشاورکی طرف  روانگی ...

مزید پڑھئے

ہائیر سیکنڈری سکول مستوج کی فٹ ٹیم صوبائی چمپئین بن گئی

پشاور(زیل آن لائن) گزشتہ مہینے سے جاری ضلع، ڈویژن اور صوبے کی سطح پر انٹرسکول کھیلوں کے مقابلے میں گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول مستوج کی فٹ بال نے گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول بونیر کی فٹ بال  ٹیم کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر مقابلہ اپنے نام کرکے صوبائی چمپئین بن  گئی۔ چترال کی طرف سے تمام ...

مزید پڑھئے

ریشما کی نیوز کاسٹر بننے کی خواہش

بمبوریت(زیل نمائندہ) کالاش وادی بمبوریت سے تعلق رکھنے والی ریشماالیکٹرانک میڈیا میں نیوز کاسٹر بننے کی خواہش رکھتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میں کالاش قبیلے سے پہلی نیوز کاسٹر بننے کی شدید خواہش رکھتی ہوں  اور اس خواب کے شرمندہ تعبیر ہونے تک میں بے چین رہوں گی۔ ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا ...

مزید پڑھئے

جعفرحیات ذوقی کے شعری مجموعہ’ہردی پھت ذوقی’کی تقریب رونمائی

چترال (زیل نمائندہ) کھوارکے نواجوان صاحب کتاب شاعر جعفر حیات ذوقی کے شعری مجموعہ ‘ہردی پھت ذوقی’کی تقریب رونمائی گزشتہ دنوں چترال میں ہوئی۔انجمن ترقی کھوار حلقہ چترال کے زیرانتظام  ٹاؤن ہال چترال میں منعقدہ اس تقریب میں ڈاکٹرتاج الدین شررصدر محفل اور صفت زرین مہمان خصوصی تھے۔ کافی تعداد میں شعراء،ادباء،سول سوسائٹی اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق ...

مزید پڑھئے

8 سالہ ریان یوٹیوب کا سب سے زیادہ کمانے والا اسٹار بن گیا

8 سالہ ریان جیساکوئی نہیں،جی ہاں اس بچےکےبارےمیں آپ بھی جان کرحیران ہوجائیں گے،کہ کوئی  بچہ اس جیساکیوں نہیں ہے۔ 8 سالہ ریان کاتعلق  امریکا سےہے،جو صرف کھلونوں سےکھیل کرسالانہ 26 ملین ڈالرز (ایک ارب 84 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) کما لیتا ہے۔ امریکا سے تعلق رکھنے والے اس بچے کو فوربس  نے 2019 میں یوٹیوب کا سب سے ...

مزید پڑھئے

بروزمیں کھلی کچہری،مسائل کے حل کے لیے انتظامیہ کی یقین دہانی

بروز(زیل نمائندہ) انتظامی سربراہ لوئر چترال نوید احمد نے لوگوں کے مسائل سننے اور ان کے حل میں کردار اداکرنے کی ضرورت کو سامنے رکھتے ہوئے زیرین چترال کے مختلف مقامات پر کھلی کچہری کا انعقاد کرتے ہیں۔ان کھلی کچہریوں کی وجہ سے لوگوں کے مسائل سامنے  توآتے ہیں  لیکن ان کے حل میں کی گئی یقین دہانی کبھی حقیقت ...

مزید پڑھئے