روزانہ ارکائیوز

اپر چترال میں پہلے ہی سال ایجوکیشن پلان مرتب

بونی (زیل نمائندہ) 21نومبر 2019 ، ایلیمنٹری اور سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن پلان لانچ کر دیا۔ محکمہ تعلیم زنانہ اَپر چترال میں منعقدہ ایک تقریب میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن پلان دستاویز ڈپٹی کمشنر اَپر چترال کے حوالے کردی گئی۔ اس موقع پر ایڈم اسمتھ انٹرنیشنل کے نمائندے اور ڈی ایف آئی ڈی کے نمائندے بھی موجود تھے۔ ایڈم اسمتھ ...

مزید پڑھئے