روزانہ ارکائیوز

ریڈیو پاکستان چترال میں ریڈیو کچہری

چترال(زیل نمائندہ)عوامی مسائل کے حل میں ضلعی انتظامیہ کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرے گی اور مسائل ان کے دہلیزپر حل کرنے کے لیے ہرممکن کوشش کی جائے گی۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر (لوئر)چترال نوید احمد نے ریڈیو پاکستان چترال کے زیر انتظام ریڈیو کچہری میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ عوامی مسائل جب تک متعلقہ اداروں کے ...

مزید پڑھئے