روزانہ ارکائیوز

گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول موری لشٹ میں یوم یکجہتی کشمیر ریلی

موری لشٹ(زیل نمائندہ) اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور ہندوستان کی طرف سے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے انسان سوز مظالم کے خلاف گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول موری لشٹ میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجتہی ریلی کا اہمتام کیا گیا۔ حکومت پاکستان اور محکمہ تعلیم کی ہدایات کی روشنی میں تمام سرکاری اور غیرسرکاری تعلیمی اداروں میں ہر ...

مزید پڑھئے

ضلعی انتظامیہ کا مس کیری کی بھرپور حمایت کا اعلان

پشاور(زیل نمائندہ)لینگ لینڈسکول اینڈ کالج چترال کی گورننگ باڈی نے چیف سکریٹری کے پی،کمشنر ملاکنڈ، ڈپٹی کمشنر لوئرچترال اور دیگر سرکاری عہدیداروں سے سکول کودرپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ آئندہ ہفتے میں سکول کے نظم و نسق کے ڈھانچے کے حوالے سے فالو اپ میٹنگ ہوگی۔ صوبائی حکومت نے  یقین دلایا کہ وہ اس ...

مزید پڑھئے