روزانہ ارکائیوز

انتقال پر ملال: ڈاکٹر سلطانہ ہم میں نہیں رہے

Zeal Breaking News

چترال (زیل ڈیسک) چترال کی ہونہاربیٹی ڈاکٹرسلطانہ طویل علالت کے بعد آج کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کرگئی ہیں‌. وہ گزشتہ کئی مہینوں‌سے زیرعلاج تھیں. انھیں کراچی سے چترال پہنچاکر آبائی قبرستان زرگراندہ چترال میں سپرد خاک کردیا جائیگا. وہ ڈی ایچ کیوہسپتال چترال ( گائنی اینڈ چائلڈ یونٹ جنگ بازار) میں سینئرمیڈیکل آفیسرتعینات تھے. اورگزشتہ دوعشروں سے ...

مزید پڑھئے

81واں یوم پیدائش، گوگل ڈوڈل وحید مراد کے نام

کراچی (نیٹ نیوز) آج پاکستان کے نامور فلمی ہیرو وحید مراد کی 81ویں سالگرہ ہے، اس عظیم فنکار کی خدمات کے پیش نظر گوگل نے اپنا ڈوڈل ان کے نام کردیا۔ پاکستان فلم انڈسری پر60 اور70 کی دہائی میں راج کرنے والے ناموراداکاروحید مراد دو اکتوبر1938ء کو کراچی میں پیدا ہوئے تھے، انہوں نے اپنی تعلیمی مدارج بھی کراچی میں ...

مزید پڑھئے