روزانہ ارکائیوز

بمبوریت میں چلغوزے درخت سے بحفاظت اتارنے کے سامان تقسیم

بمبوریت(زیل نمائندہ)وادی کالاش کےگاؤں بمبوریب میں مسلم اور کالاش دونوںقبیلوں کے مرد اور خواتین میں چلغوزہ اتارنے کے آوزار تقسیم کیے گئے۔  ان سامان کے ساتھ نہ صرف مقامی لوگ درخت گرنے سے محفوظ ہوں گے بلکہ چلغوزے کے درخت بھی محفوظ رہیں گے اور چلغوزہ اتارتے وقت درخت کی شاخیں اور ٹہنیاں اب نہیں ٹوٹیں گیں۔ چلغوزہ کٹ  اقوام ...

مزید پڑھئے