روزانہ ارکائیوز

گزشتہ چار سالوں میں تحصیل کونسل مستوج کو کروڑوں روپے کے فنڈز ملے، سردار حکیم

بونی (زیل نمائندہ ) بہت سارے لوگ بالخصوص ممبران تحصیل و ضلع اور ویلج کونسلز یہ پوچھ رہے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف نے بلدیاتی اداروں کو کیا دیا؟  اگر دیکھا جائے تو گزشتہ چارسالوں میں میں چترال کے طول و عرض میں اربوں روپے بلدیاتی اداروں کے ذریعے خرچ ہوئے۔  صرف تحصیل کونسل اپر چترال کو ان چار برسوں ...

مزید پڑھئے