روزانہ ارکائیوز

جشن بروغل ۲۰۱۹ اختتام پذیر

بروغل(زیل نمائندہ) چترال کے دورافتادہ وادی بروغل میں دو روزہ بروغل فیسٹیول ۲۰۱۹ اپنی منفرد ثقافتی رنگینیوں  کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔  اس جشن میں یاک پولو، پولو، بزکشی، گدھا پولو، کرکٹ، فٹ بال اور ثقافتی پروگرامات شامل تھے۔ ٹوارزم کارپوریشن خیبر پختونخوا اور ضلعی انتظامیہ اپر چترال کے اشتراک سے منعقدہ اس جشن کے آخری دن کے مہمان خصوصی  ...

مزید پڑھئے