روزانہ ارکائیوز

چترال سکاؤٹس ہیڈکوارٹرز یوم دفاع کی  تقریب، شہداء کو خراج تحسین

چترال(زیل نمائندہ) وطن کی مٹی کے لیے جانوں کا نذرانہ پیشن کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یوم دفاع کے موقع پر چترال سکاؤٹس ہیڈکوارٹرزمیں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر شہداء کے ورثاء اورہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس ...

مزید پڑھئے