روزانہ ارکائیوز

ایجوکیشنل ڈیویلپمنٹ فورم آوی کی جانب سے صفائی کے بارے میں آگا ہی واک

آوی (افگن رضا)گزشتہ دنوں ایجوکیشنل ڈیویلپمنٹ فورم آوی کی جانب سے صفائی کے بارے میں آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا جوکہ آوی کروئے گولوغ سے شروع ہوکے میم گول تک آکے اختتام پذیر ہوا۔ اس واک کا بنیادی مقصد لوگوں کو علاقے کی صفائی کے حوالے سے آگاہی دینے کے ساتھ ساتھ علاقے کی گلیوں اور راستو کو صاف ...

مزید پڑھئے