روزانہ ارکائیوز

لاہور کا پیراگلائڈر چترال میں گر کر جان بحق

چترال (زیل نمائندہ) لاہور سے تعلق رکھنے والے پیرا گلایڈر دولوموچ چترال میں گر کر جان بحق ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق خواجہ شیراز ناصر ولد میجر ریٹائرڈ شاہد ناصر آج دوپہر کو بیر موغ لشٹ سے اڑان بھرتے ہوئے اچانک تیز ہوا چلنے کی وجہ سے اپنی  گلایڈر پر قابو نہ رکھ سکا اور دولوموچ کے مقام پر کافی اونچائی ...

مزید پڑھئے

پولیس جوان فورس کا اصل سرمایہ ہیں، ڈی پی اوچترال

چترال(زیل نمائندہ)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چترال وسیم ریاض نے پولیس جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فورس کے اصل سرمایہ ہیں جن کے مسائل حل کرنے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا۔ پولیس لائن میں جوانوں  کو درپیش مسائل سے آگہی حاصل کرنے اور ان کے جائز عرض و معروض سننے کی خاطر خصوصی اردلی روم ...

مزید پڑھئے

کالاش کی تین وادیوں میں اوچھال تہوار کا آغاز

بمبوریت(زیل نمائندہ)کالاش قبیلے کا صدیوں پرانا اوچھال تہوار  تین وادیوں رومبور،بیریراور بمبوریت میں شروع ہوچکاہے۔ ۲۰ اگست سے شروع ہوکر۲۲اگست کی رات تک جاری رہنے والے اس تہوار میں کالاش قبیلے کے لوگ گندم کی فصل کی کٹائی سمیت اپنے رشتہ داروں اور سیاحوں میں دودھ سے بنے ہوئے اشیاء تقسیم کرتے ہیں۔ اس دوران مال مویشیوں کو چراگاہوں سے ...

مزید پڑھئے