روزانہ ارکائیوز

بونی میں  کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی ریلی اور جلسہ

بونی (زیل نمائندہ ) اپر چترال کے ضلعی ہیڈکوارٹربونی میں اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لیے جمیعت علماء اسلام (ف)اپر چترال کے زیر انتظام ریلی اور جلسے کا انعقاد کیا گیا۔  اس موقع پر کثیر تعداد میں مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور بھارت کی طرف سے کشمیر کے ...

مزید پڑھئے