روزانہ ارکائیوز

محکمہ ٔ پبلک ہیلتھ کی نااہلی! ایک کروڑ کا پراجیکٹ ناقص منصوبہ بندی کی نذر ! اہالیان گرین لشٹ صاف پانی کو ترس گئے

اپر چترال(نامہ نگار)اَسی گھرانوں پر مشتمل اپر چترال کا پہلا گاؤں گرین لشٹ کے لیے ۲۰۱۵ کے سیلاب کے بعد صوبائی حکومت نے واٹر سپلائی اسکیم کے تحت ایک کروڑ کی لاگت کے پانی کا منصوبہ شروع کیا تھا ۔ لیکن محکمہ پبلک ہیلتھ کی نااہلی سے یہ منصوبہ ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے ناکام ہوچکا ہے ۔کیونکہ یہ ...

مزید پڑھئے