روزانہ ارکائیوز

قربانی کے جانوروں کی منڈی کڑپ ریشت چترال میں قائم

چترال(زیل نمائندہ) عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے لیے جانوروں کی مویشی منڈی چترال کے کڑپ ریشت بازار میں قائم کردی گئی ہے۔ تحصیل میونسپل ایڈمینشٹریشن(ٹی ایم اے) چترال نے عوام کی سہولت کے چترال کے مختلف مقامات جن میں پولوگراؤنڈ چترال اور چیو پل کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے کڑپ ریشت بازارمیں مویشی منڈی عارضی طور پر کھول ...

مزید پڑھئے

جامعہ چترال میں یوم یکجہتی کشمیر: بھارت کی سخت الفاظ میں مذمت

سین لشٹ (نامہ نگار) مقبوضہ کشمیر کے مخصوص آٸینی سٹیٹس کو ختم کرنے کی ہندوستانی حکومت کے پریشان کُن فیصلے کی مذمت اور مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کی خاطر آج جامعہ چترال میں ایک تقریب کا اہتمام ڈاٸریکٹریٹ آف سٹوڈنٹس سوساٸٹیز کے زیرِ انتظام کیا گیا۔ تقریب کی صدارت جناب ڈاکٹر ضیا ٕ الحق صاحب ڈاٸیریکٹر اکیڈیمیکس نے ...

مزید پڑھئے