روزانہ ارکائیوز

چترال کے لینڈ ریکارڈ میں ٹیمپرینگ  یعنی جعلی سند رکھنے کا انکشاف

چترال(زیل نمائندہ )چترال کے بالائی علاقے جونالی کوچ میں اربوں مالیت کی زمین کو اپنے نام کرنے کی ناکام کوشش  بے نقاب ہوا۔ گلگت بلتستان کے سابق گورنر پیر کرم علی شاہ کے کارندوں نے چترال کے جوڈیشل کونسل میں بھی سر شجاع الملک کے نام سے ایک جعلی سند ریکارڈمیں رکھنے کی ناکام کوشش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ...

مزید پڑھئے