روزانہ ارکائیوز

صوبے میں بارشوں کا نیا سلسلہ آج شام سے شروع ہوگا

Zeal Breaking News

پشاور(زیل نمائندہ) پراونشل  ڈیزاسٹر منجمینٹ اتھارٹی کے مطابق بدھ کی شام سے ہفتے تک صوبہ خیبر پختونخوا میں بارشوں کاسلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ اس دوران پانی کا بہاؤ زیادہ ہونے کی وجہ سے نشیبی علاقوں اور سیلاب کے خطرے سے دوچار مقامات کے لیے ریڈالرٹ جاری کردیے گیے ہیں ۔چترال کے محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات اور جمعہ ...

مزید پڑھئے

بونی بازار انتخابات میں محمد شفیع پینل کو 21 ووٹوں سے کامیابی   

بونی (زیل نمائندہ) اپر چترال کے ضلعی ہیڈکوارٹر بونی بازار کے تجار برادری کے انتخابات میں دو پینل یعنی محمد شفیع پینل اور تاجر دوست پینل آمنے سامنے تھے۔ اس الیکشن میں محمد شفیع گروپ 205 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ تاجر دوست پینل کو 184 ووٹ ملے ۔انتخابات منگل کی صبح ۸ بجے سےشام ۵ بجے تک جاری ...

مزید پڑھئے