روزانہ ارکائیوز

شندورپولوفیسٹول کی ونر چترال Aکے ٹیم کے اعزاز میں ڈی سی ہاؤس میں تقریب

چترال(زیل نمائندہ) جشن شندور۲۰۱۹ کے فائنل میچ کی فاتح چترال Aپولوٹیم کے اعزاز میں ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال ہاؤس میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر پولو ٹیم کے کھلاڑیوں سمیت ڈپٹی کمشنرنوید احمد، ضلعی انتظامیہ کے افسران، پولو کمیٹی کے عہدیداران سمیت پولو شائقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔  اس موقع پر ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال ...

مزید پڑھئے