روزانہ ارکائیوز

گولین کے متاثرین سیلاب کےلیے امدادی اور بحالی کا کام زوروشور سے جاری

گولین(زیل نمائندہ) گزشتہ اتوار کے دن گولین میں گلیشئرپھٹنے سے سیلاب نے تباہی مچادی تھی جس کی وجہ سے متعددگھر، زرعی زمین اور درخت سیلابی ریلوں کی زد میں آکر بہہ گئے تھے۔ ایک ہفتہ گزرنے کے بعد اب بھی گولین کا زمینی راستہ بحال نہیں ہوا ہے۔  گولین ویلی میں محسور لوگوں تک امداد پہنچانے کے لیے الخدمت فاؤنڈیشن ...

مزید پڑھئے

جشن بروغل ۱۶ اگست کو بروغل نیشنل پارک  میں منعقد ہوگا،  جشن انتظامیہ

بروغل(زیل نمائندہ) سطح سمندر سے تقریباً ۱۳ ہزارفٹ کی بلندی پر وادی بروغل میں جشن بروغل ۲۰۱۹ اگلے مہینے کی ۱۶ سے ۱۸ تاریخ تک بروغل نیشنل پارک میں منعقد ہو گا۔  اس جشن میں یاک پولو،پولو، فٹ بال،رسہ کشی سمیت مختلف روایتی کھیل کھیلے جائیں گے۔  بروغل فیسٹول کے چئیرمین اور فوکل پرسن امین جان تاجک اور محمد ارشاد ...

مزید پڑھئے