روزانہ ارکائیوز

ز بانوں کی ڈاکومنٹیشن پر ایک روزہ ورکشاپ

ایف ایل آئی اور مئیر تنظیم چترال کے مشترکہ پلیٹ فارم سے ایک  روزہ ورکشاپ کا اہتمام آج  (۷ جولائی ۲۰۱۹ء کو) ا یگل نیسٹ گیسٹ ہاؤس جنگ بازار چترال میں کرایا گیا۔ ورکشاپ کی ریسورس پرسن  معروف ماہر لسانیات پروفیسر صدف منشی صاحبہ تھیں جو کہ امریکہ کی نارتھ ٹیکساس یونیورسٹی کے شعبہ لسانیات کی چئیر پرسن ہیں۔ ورکشاپ ...

مزید پڑھئے