روزانہ ارکائیوز

ROSE کے زیر اہتمام چترال اسکالرشپ سمٹ کامیاب

چترال (زیل نمائندہ) چترال میں اعلیٰ تعلیم کے حصول میں ٹیلنٹ رکھنے والے نادار طلباء وطالبات کی معاونت کا ادارہ ریجنل آرگنائزیشن فار سپورٹنگ ایجوکیشن (روز)کے تحت چترال اسکالرشپ سمٹ 2019ء کے نام سے قومی سطح پر منعقدہ ڈونرز کانفرنس میں ملک بھر سے نامور جامعات کے سربراہان اور شعبہ تعلیم کے ماہرین، نامور مخیر ین اور میڈیا سے تعلق ...

مزید پڑھئے