روزانہ ارکائیوز

شہزادہ سکندرالملک چترال A ٹیم کے کپتان ہوں گے

چترال (زیل نمائندہ) اطلاعات کے مطابق ضلعی انتظامیہ چترال نے آخر کار سلیکشن کمیٹی کی سفارشات  اور عوامی دباؤ کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے چترال کے معروف پولو کھلاڑی شہزادہ سکندرالملک کو چترال کی A ٹیم کا کیپٹن بنایاہے۔  یاد رہے ڈپٹی کمشنر زیرین چترال خورشید عالم محسود نے بطور چئیرمین پولو سلیکشن کمیٹی شہزادہ سکندر الملک کا نام چترال ...

مزید پڑھئے

شہزادہ سکندر الملک کو جشن شندور کی ٹیم سے  آؤٹ کرنا چترالی ثقافت پر بدترین حملہ ہے، عمائدین اپر چترال

بونی (زیل نمائندہ )نامور پولو کھلاڑی شہزادہ سکندر الملک کو جشن شندور سے آؤٹ کرنا چترالی ثقافت پر بدترین حملہ ہے جو کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ۔ ڈپٹی کمیشنر لوئر چترال اپنی ذاتی عناد کی وجہ سے اسٹار پلیر کو آؤٹ کیا ہے جس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار ناظمین یونین اپر ...

مزید پڑھئے