روزانہ ارکائیوز

چترال (زیرین) میں ہڑتال، جلسہ اور جلوس پرمکمل  پابندی

Zeal Breaking News

چترال (زیل نمائندہ)ڈپٹی کمشنرچترال (زیرین)خورشیدعالم محسود نے لوئرچترال میں ہڑتال، جلسہ اور جلوس پر ایک مہینے کے لیے پاپندی لگا دی ہے۔ ڈی سی چترال کے دفتر سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق ریزیڈنٹ انجینئر گولین گول پن بجلی گھر کوغذی نے اپنے ایک دفتری مراسلے میں ڈپٹی کمشنر کو آگاہ کیا تھا کہ چند عناصر رواں مہینے کی ۷ ...

مزید پڑھئے