ماہانہ ارکائیوز

کراچی سےگم شدہ چترالی نوجوان کااپنے عزیزو اقارب کی تلاش

چترال (زیل نمائندہ) دس سال پہلے چترال سے کراچی پہنچنےکے بعد گم شدہ  بچہ کوئٹہ سے ہوتا ہوا چترال پہنچ گیا ہے اور اپنے عزیزو اقارب سے ملنے کےلیے بے تاب ہے۔ تفصیلات کے مطابق مبارک شاہ نامی شخص نے جو اپنے گاؤں میں پرچون کا دوکاندار تھادس سال پہلے  اپنے آٹھ سالہ بیٹے کو ایک مولانا صاحب کے ساتھ ...

مزید پڑھئے

خطیب خلیق الزمان کی بیٹی کی نکاح کی تقریب شاہی مسجد میں ادا ہوئی

چترال(زیل نمائندہ) خطیب شاہی مسجد چترال مولانا خلیق الزمان کی بیٹی عادلہ حنیف جو عالمہ فاضلہ اور ایم اے عربی پاس ہے  اس کی نکاح حافظ محمد عالم گیر ولد  فضل عظیم مہتر جو سکنہ بروز کے ساتھ شاہی مسجد میں ایک نہایت سادہ تقریب میں منعقد ہوئی۔نکاح شاہی مسجد کے پیش امام قاری محمد شبیر نے پڑھائی۔ نکاح کے ...

مزید پڑھئے

میرے بیٹے کا مفت علاج کروانے پر آرمی چیف کا شکریہ، صوبیدار(ر) شہاب الدین

چترال(زیل نمائندہ)دروش  سے تعلق رکھنے والے ریٹائرڈ صوبیدار شہاب الدین نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور کور کمانڈر  پشاور لیفٹنٹ جنرل شاہین مظہر محمود کااپنے بیٹے کا مفت علاج کرنے پر شکریہ ادا کیا ہے ۔ انہوں نے ایک پریس کانفرس میں کہا ہے کہ  ان کے معصوم بچے کی پکار پر لبیک کہہ کر ان ...

مزید پڑھئے

گولین کے متاثرین سیلاب کےلیے امدادی اور بحالی کا کام زوروشور سے جاری

گولین(زیل نمائندہ) گزشتہ اتوار کے دن گولین میں گلیشئرپھٹنے سے سیلاب نے تباہی مچادی تھی جس کی وجہ سے متعددگھر، زرعی زمین اور درخت سیلابی ریلوں کی زد میں آکر بہہ گئے تھے۔ ایک ہفتہ گزرنے کے بعد اب بھی گولین کا زمینی راستہ بحال نہیں ہوا ہے۔  گولین ویلی میں محسور لوگوں تک امداد پہنچانے کے لیے الخدمت فاؤنڈیشن ...

مزید پڑھئے

جشن بروغل ۱۶ اگست کو بروغل نیشنل پارک  میں منعقد ہوگا،  جشن انتظامیہ

بروغل(زیل نمائندہ) سطح سمندر سے تقریباً ۱۳ ہزارفٹ کی بلندی پر وادی بروغل میں جشن بروغل ۲۰۱۹ اگلے مہینے کی ۱۶ سے ۱۸ تاریخ تک بروغل نیشنل پارک میں منعقد ہو گا۔  اس جشن میں یاک پولو،پولو، فٹ بال،رسہ کشی سمیت مختلف روایتی کھیل کھیلے جائیں گے۔  بروغل فیسٹول کے چئیرمین اور فوکل پرسن امین جان تاجک اور محمد ارشاد ...

مزید پڑھئے

اپر چترال کے ہیڈ کوارٹر میں بھی ہڑتال، دکانیں بند نظام زندگی مفلوج

بونی (زیل نمائندہ) آج صوبے کے دوسرے حصوں کی طرح اپر چترال کے تاجر برادری نے بھی ناجائز سیلز ٹیکسز کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کیا  ۔ اس شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال خیبر پختونخواہ کے تاجر برادری نے دی تھی ۔ اپر چترال کے ضلعی ہیڈ کوارٹر بونی کا مین بازار مکمل بند رہا بونی میں اس شٹر ڈاؤن ...

مزید پڑھئے

پولو ایسوسی ایشن اور شندور

شندور میلہ 1929سے ہورہاہے۔90سالہ پرانامیلہ1989کے بعد سالانہ میلہ بن گیا۔سب سے شاندار میلہ1980ءمیں منعقد ہوا تھاجب اس وقت کے چیف آف آرمی سٹاف اور صدر پاکستان جنرل ضیاء الحق نے خود میلے کا افتتاح کیا۔اس کے بعد سربراہان حکومت اور سربراہان مملکت میلے کے آخری دن مہمان خصوصی کی حیثیت سےشرکت کرنے لگے۔جنرل ضیاء نے شندور کے میلے کو شندور ...

مزید پڑھئے

نتیجہ

مرشد کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ نیتجہ آنے کے بعددل گرفتہ،غمگین ، اور ذہنی تناؤ سے دوچار کمرے سے باہر نہیں آتا۔موبائل بند ہے۔ دوستوں سے رابطہ نہیں کرتا۔ میں نے کہامرشد نے امتحان نہیں دیا نیتجہ آنے پر اس کو کیا پریشانی ہے؟ پھر میں نے سوچاآج مرشدسے ملنے اس کے گھرجانا چاہیئےغالب نے بھی کہا تھا ...

مزید پڑھئے

شندور پولو 2019 کا ٹائٹل چترال کے نام

Zeal Breaking News

شندور(زیل نمائندہ)‌ دنیا کے بلندترین پولوگروانڈ شندورمیں جاری فیسٹول اختتام پذیرہوگیا . فیسٹول کے اخری دن چترال اے اور گلگت اے ٹیموں‌کے مابین فری سٹآئل پولو کا ایک سنسنی خیز میچ دیکھنے کو ملا، پولوگراونڈ کے چاروں‌اطراف تماشیوں‌سے بھرا ہواتھا. جس میں‌ملکی سیاحوں‌کے ساتھ غیر ملکی سیاح بھی کثیر تعداد میں شرکت کی. فائنل میچ کے پہلے ہاف میں‌ چترال کی ...

مزید پڑھئے

گولین گول گلئیشیر پھٹنے سے طعیانی، موری پائیں سمیت دیگر دیہات بری طرح متاثر

گولین(زیل نمائندہ)چترال سے 25 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع گولین گول میں گذشتہ شب گلیشئیر پھٹنے سے جہاں گولین ہائیڈرو پاورہاؤس کو جزوی نقصان پہنچنے  سمیت وادی گولین میں لوگ محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔ وہاں وادی گولین سے نکلنے والی پائپ لائنوں سے آباد ہونے والے دیہات میں بھی ایمرجنسی کی سی صورت حال ہوسکتی ہے۔ ان میں سرفہرست ...

مزید پڑھئے