ماہانہ ارکائیوز

آپ کا جی میل دوسروں کی نظر میں

ہو سکتا ہے آپ اپنے جی میل اکاؤنٹ میں آنے والے پیغامات پڑھنے والے واحد شخص نہ ہوں کیونکہ، گو کہ جی میل صارفین کی ای میل گوگل خود نہیں پڑھتا، لیکن وہ کچھ تھرڈ پارٹی ڈیولپرز کو ضرور جازت دیتا ہے جن کی صارفین کے اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کر سکتی ہیں اور مارکیٹنگ مقاصد کے لیے ان کی ...

مزید پڑھئے

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس چترال کے نام کھلا خط

Zeal Breaking News

جناب ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر چترال گزارش ہے کہ۔ ہم اور اہلیان اویر نے کئی دفعہ GHS شنگوش کے مسائل اپکے سامنے پیش کی تھی. لیکن اپ حضرات کی لاپرواہی کی وجہ اس سال کلاس دہم کی رزلٹ کی صورت میں پیش ایا جوکہ اس سکول کے صرف تین بچے پاس ہیں لیکن وہ بھی ایسے نمبر لی ہیں کہ DMC ...

مزید پڑھئے

گورنمنٹ(گرلز) ڈگری کالج چترال میں خدمات سے متعلق قانون بارے سیمینار

چترال(زیل نمائندہ) گورنمنٹ ڈگری کالج (زنانہ) چترال میں خدمات سے متعلق قانون کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد ہوا جس میں کالج کے  طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ سیمینار کا بنیادی مقصد خیبر پختونخوا سروس ایکٹ سے متعلق آگاہی دینے کے ساتھ ساتھ خدمات کی نوعیت اور سرکاری اداروں کا مقررہ وقت میں خدمات کی فراہمی کو ...

مزید پڑھئے

شندور کی وجہ سے وادی لاسپورکو اہمیت حاصل ہے۔ صبور

لاسپور (زیل نمائندہ) لاسپور اپنے قدرتی وسائل ، آبی ذخائر اور سیاحتی مقامات کے حوالے سے نمایاں مقام کے حامل ہے ۔ شندور اس وادی میں واقع ہونے کی وجہ سے اس کی سیاحتی اہمیت اور بڑھ جاتی ہے۔اور اس حوالے سے مستقبل کے لئے اقتصادی پلاننگ ناگزیر ہے ، ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی چترال کے رہنما ...

مزید پڑھئے

 ارکاری میں تین معذور بچوں کے بوڑھے باپ کی زمین پر با اثر شحص کا قبضہ

ارکاری (گل حماد فاروقی)چترال کے دور آفتادہ علاقہ سیاہ ارکاری میں  ایک ضعیف شخص جس کے تین بچے معذور ہیں ان کی زمین پر با اثر شخص نے قبضہ کیا ہواہے۔ معذور شحص کی زمین پر سکول اس شرط پر بنائی گئی  تھی کہ اسے ملازمت دی جائے گی۔ گزشتہ چھ ماہ سے نہ تو اسے تنخواہ دی گئی نہ ...

مزید پڑھئے

گوادر کی زمین سر آغاخان نے خرید کر پاکستان کو تحفہ دیا، عبداللہ گل

بونی (کریم اللہ )سر آغاخان نے گوادرکی زمین عمان کی حکومت سے خرید کر پاکستان کو تحفے میں دے دیا اور ۱۹۰۶ء میں مسلم لیگ کی بنیاد بھی سر آغاخان نے رکھی تھی۔ اسی مسلم لیگ نے بعد میں ہندوستانی مسلمانوں کےلیے علیٰحدہ مملکت حاصل کیا۔ ان خیالات کا اظہار تحریک جوانان پاکستان کے چئیرمین اور سابق آئی ایس آئی ...

مزید پڑھئے

چترال کے نئے کھنڈارات

کھنڈارات کا لفظ عموما آثار قدیمہ اور ہزاروں سال پرانی عمارتوں یا مقبروں کے لئیے استعمال ہوتا ہے ،لیکن چترال میں جو کھنڈارات دریافت ہوئے ہیں،وہ بمشکل 6 سال پرانے ہیں ۔2013تک یہ کھنڈارات نہیں تھے، 2019ءمیں ایک دانشور کایہ قول سرکاری عمارتوں ، سڑکوں اور پلوں پر صادق آتا ہے جس میں دانشور نے کہا تھا “کھنڈارات سے پتا ...

مزید پڑھئے

AKHSS جیسے ادارے ملک میں اور بھی ہونے چاہئیں ۔محمد عبداللہ گل

چترال(زیل نمائندہ) آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکولز جیسے ادارے ہمارے ملک میں اور بھی ہونے چاہئیں ۔ ہم پرنس کریم آغاخان کے شکرگزا ہیں  کہ انہوں نے ان پہاڑوں کے درمیان  ایسے تعلیمی ادارے بنائے۔ یہ ایسے علاقے ہیں جہاں حکومتی ادارے نہیں پہنچ پاتے  اور اس وجہ سے ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ جاتے ہیں لیکن آغاخان کے ادارے  ان علاقوں کی ...

مزید پڑھئے

چترال شندورروڈ کو حکومت نے اےڈی پی میں شامل کرلیا ہے،ADC اپرچترال

Zeal Breaking News

بونی: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنراپرچترال محمد عرفان الدین نے کہاہے کہ وفاقی حکومت نے حالیہ قومی بجٹ میں چترال شندور روڈ کے لیے ایک ارب روپے مختص کرکے اس اہم پراجکٹ کواے ڈی پی میں شامل کرلیا ہے،جبکہ گلگت ٹو چکدارہ روڈ کے نام سے یہ منصوبہ پہلے سے ہی پاک چاینہ اکنامک کوریڈورمتبادل روڈ کا بھی حصہ ہے،اپرچترال کی انتظامیہ ...

مزید پڑھئے

اپر چترال کے ضلعی انتظامیہ نے پولی تھین پر پابندی لگادی

burining upper chitral pbages

بونی (کریم اللہ) اپر چترال کے ضلعی انتظامیہ نے آج بونی بازار میں مختلف دکانوں کا معائنہ کیا اور وہاں موجود پولی تھین کے بیگ قبضے میں لے کر انہیں نزر آتش کر دیا ، اس موقع پر انتظامیہ نے دکانداروں کو متنبہ کیا کہ آئیندہ کے لئے وہ ناقابل تحلیل پولی تھین بیگ استعمال نہیں کریں گے ، اور ...

مزید پڑھئے