روزانہ ارکائیوز

جامعہ چترال سے اردوتحقیقی مجلہ ” جرنل آف لینگوئج اینڈلیٹریچر” کی اشاعت

چترال (پریس ریلیز) جامعہ چترال کا تحقیقی مجلہ جرنل آف اردو لینگوئج اینڈ لیٹریچر منظر عام پر آگیا ہے۔ جس میں قومی سطح پر بیسیوں ممتاز پروفیسروں اور محققیین نے اپنی مقالات شائع کی ہیں۔ اس حوالے سے جامعہ چترال کے پبلک ریلیشن آفس سے جاری ہونے والے ایک پریس ریلیز کے مطابق ایڈیٹر پروفیسر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری کا ...

مزید پڑھئے