روزانہ ارکائیوز

گرین لشٹ میں زیر تعمیر پل کا ایک پیلردریا برد

گرین لشٹ(گل حماد فاروقی)بالائی چترال کے علاقہ گرین لشٹ میں اویر،لون اور گہکیر کے لیے بننے والاآرسی سی پل کا ایک پیلر تعمیر کے دوران گرکر دریا برد ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گرین لشٹ کے مقام پر دریاء چترال پر زیر تعمیر پل کا ایک پیلر اس وقت وزن برداشت نہ کرتے ہوئے دریا میں جاگرا جب اسے اوپر ڈالا ...

مزید پڑھئے