روزانہ ارکائیوز

بونی میں سستا بازار، اشیاء خوردونوش پہنچ گئیں

بونی(زیل نمائندہ) نیا ضلع اپر چترال کے ہیڈکوارٹر بونی میں رمضان المبارک کے دوران عوامی سہولت کے لیے قائم کیے جانے والا سستا بازارتین دن تک برائے نام بن کر آخر کار اشیاء خوردونوش کو زینت بخشی۔   ڈپٹی کمشنر اپرچترال شاہ سعود کی طرف سے لگائے گئے بینرز سے لگتاتھا کہ اس بازار میں صارفین کے لیے سستے داموں اشیاء ...

مزید پڑھئے