روزانہ ارکائیوز

AKHSSکوراغ میں یوم مزدور کی تقریب

کوراغ(زیل نمائندہ) یوم مئی کے موقع پر آغا خان ہائیرسیکنڈری سکول کوراغ میں مزدوروں کو عالمی دن منایا گیا۔ اس موقع پر ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں طالبات نے مزدوروں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر بچیوں نے خاکے اورٹیبلوبھی پیش کیے جس میں مزدوروں کے ساتھ اظہار یک جہتی کو اجاگر کیاگیا۔ مقررین ...

مزید پڑھئے