روزانہ ارکائیوز

کھوار قلم قبیلہ کے زیر انتظام بونی میں ادبی و ثقافتی پروگرام

بونی (زیل نمائندہ)نیا ضلع بننے کے باظابطہ اعلامیہ کے بعد بالائی چترال کے ہیڈکوارٹربونی میں کھوار قلم قبیلہ،بزم ہمجور اور تحصیل کونسل مستوج کے زیرانتظام ادبی اور ثقافتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ پہلے حصے میں اپر چترال کو درپیش مسائل و مشکلات کی روشنی میں مقالات پیش ہوئے ۔ دوسرے حصے میں قدیم ثقافتی پروگرام پھاستیک اور نوہتیک پیش ...

مزید پڑھئے