روزانہ ارکائیوز

کھوار نامہ کا بارہواں شمارہ بابافتاح نمبرچھپ کر مارکیٹ میں آگیا ہے۔

چترال (نمائندہ زیل )  مادر ٹانگ انیشیٹیو فار ایجوکیشن اینڈر یسرچ  (مئیر چترال) کے زیر انتظام  کھوار نامہ کا بارہواں شمارہ “بابا    فتاح نمبر” گندھارا ہندکو بورڈ کے  تعاون سے  چھپ کر مارکیٹ میں آگیا ہے۔

مزید پڑھئے

ٹاؤن کی سڑکیں یا کھنڈرات

ان صفحات میں بار بار چترال ٹاؤن کے اہم مسائل کی طرف حکومت کی توجہ مبذول کروائی گئی ۔بعض مسائل حل بھی ہوئے مگر ٹاؤن کی ٹوٹتی پھوٹتی سڑکوں کا مسئلہ حل نہیں ہوا۔چترال بازار سے چھاؤنی کی طرف جائیں ،افیسر میس اور ڈی سی ہاؤس کی طرف رخ کریں ،گورنر کاٹیج کی طرف جائیں ۔گرلز کالج کا راستہ لے ...

مزید پڑھئے

مولانا عبدالرحمان زیرین چترال کے جے یو آئی (ف) کے امیر منتخب

چترال(زیل نمائندہ) جمیت علماء اسلام (ف) کے ضلعی امارت کے لیے انتخابات گزشتہ دن منعقد ہوئے جس میں سابق ایم پی اے اور موجودہ ممبر ضلع کونسل یوسی کوہ مولانا عبدالرحمان امیر زیرین چترال جبکہ حافظ انعام حنیف میمن جنرل سیکریٹری منتخب ہوئے ۔انتخابات میں مولانا عبدالرحمان نے232اور حافظ انعام میمن نے 167ووٹ لے کر بالترتیب امیر اور جنرل سیکریٹری ...

مزید پڑھئے