روزانہ ارکائیوز

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اسراراللہ ریٹائیر ہوگئے

چترال(زیل نمائندہ) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اسر اراللہ آج ساٹھ سال ملازمت پورا کرنے کے بعد ملازمت سے سبکدوش ہوگئے۔ ان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ان کے دفتر میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب بھی منعقد کی گئی جس میں ہسپتال کے ڈاکٹروں اور عملہ نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ساتھی ...

مزید پڑھئے