روزانہ ارکائیوز

بونی میں اپر چترال پریس کلب کے عہدے داران کا اہم اجلاس منعقد

بونی (کریم اللہ )اپر چترال پریس کلب کے عہدیداران کا اہم اجلاس دفترویلج کونسلبونی 2 منعقد ہوا جس میں اپر چترال کے  کے صحافیوں کے علاوہ ویلج کونسل بونی 2 کے ناظم سلامت خان، سماجی کارکن پرنس سلطان  ، ادیب اور مصنف ظفر اللہ پرواز اور یوتھ کونسل صاحب گار نے بھی شرکت کی ۔اجلاس میں طویل مشاورت کے بعد ...

مزید پڑھئے

محکمہ سی اینڈ ڈبلیو لیبر ونگ کے نئے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

چترال(گل حماد فاروقی)محکمہ مواصلات(کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ)کےلیبرونگ کے عہدہ داران کی حلف برداری کی تقریب گورنمنٹ کالج آف منیجمنٹ سائنس (کامرس) میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر مظفر الدین صدر آل ٹیچرز ایسوسی ایشن مہمان خصوصی تھے جبکہ تقریب کی صدارت امیرالملک صدر آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن نے کی۔ نئے کابینہ میں شاکر الدین چئیرمین، نظام الدین نائب چئیرمین ...

مزید پڑھئے