روزانہ ارکائیوز

وزیر اعلٰی سے ایم پی اے وزیرزادہ کی ملاقات ،چترال کے مسائل بارے گفتگو

پشاور(زیل نمائندہ) وزیراعلٰی خیبر پختونخوامحمود خان سے چترال کے اقلیتی ممبر صوبائی اسمبلی وزیرزادہ نے گزشتہ دنوںسی ایم آفس میں  ملاقات کی جس میں چترال کے مسائل زیر بحث رہے ۔ملاقات میں اپرچترال کے ہیڈکوارٹر بونی میں روڈ کی ناگفتہ بہ صورت حال اور فوری مرمت کے لیے وزیر زادہ کی طرف سے درخواست پر وزیر اعلٰی نے یقین دہانی ...

مزید پڑھئے

چترال میں مادری زبانوں کا عالمی دن منایا گیا

چترال(زیل نمائندہ) ملک کے دوسرے علاقوں کی طرح چترال میں بھی  مادری زبانوں کا عالمی دن منایا گیا۔ اس حوالے سے ایک تقریب کھوار اہل قلم اور مئیر تنظیم کے مشترکہ انتظام سے ضلع کونسل ہال میں منعقد ہوئی۔ “کسی بھی قوم کی ترقی ،امن کے فروغ اور زبانوں کو یکجا کرنے میں مقامی زبانوں کے کردار” کے اس سال ...

مزید پڑھئے