روزانہ ارکائیوز

ڈاکٹراسرارللہ میڈیکل سپرانٹنڈنٹ ڈی ایچ کیوہسپتال چترال  تعینات

پشاور(زیل نمائندہ)سیکریٹری ہیلتھ گورنمنٹ آف خیبر پختونخواکے دفترسے جاری ایک اعلامیے کے مطابق ڈاکٹراسراراللہ کومیڈیکل سپرانٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال چترال  تعینات کیاگیاہے۔اس سے پہلے یہ اضافی  ذمہ داری ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈاکٹرافتخارالدین کے پاس تھی۔اس اعلامیے میں  ڈاکٹرضیاء الملک کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال دروش کا میڈیکل سپرانٹنڈنٹ تعینات کیا گیاہے۔ عوامی حلقوں کی طرف سے دونوں تعینایتوں کو سراہا گیا ہے۔

مزید پڑھئے

نوغور گھاس گبور اور بنیادی مرکز صحت

گبور(زیل نمائندہ) گرمی کے سیزن میں یہ سرسبز میدان عوام کیلۓ بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ لیکن سردی کے سیزن میں برف ہی برف۔ نہ ڈاکٹر نہ ایل ایچ وی اور نہ ہی صحت کی بہتر سہولت۔ صرف سُلطان اپنی ڈیوٹی میں ہمیشہ مصروف کار نظر آتاہے۔ ہم سوشل میڈیا کے توسط سے عوام کے مُنتخب نُمائندوں ایم این اے، ایم ...

مزید پڑھئے