روزانہ ارکائیوز

چترال گیس پلانٹس منصوبے پر عملدرآمدنہ ہونے پر تشویش ہے

چترال(زیل نمائندہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) چترال کے سیکرٹری اطلاعات اور پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں چترال کے لئے سابق مسلم لیگ(ن) کی حکومت کی طرف سے منظور شدہ چترال، ایون اور دروش گیس پلانٹس پر عملدرآمد نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی مرکزی اور صوبائی حکومت پر ...

مزید پڑھئے