روزانہ ارکائیوز

چیف آف آرمی اسٹاف کے خصوصی ہدایت پرچترال کے دورافتادہ اورپسماندہ علاقوں میں 30مختلف پراجیکٹ پرکام تقربیا73فیصدکام مکمل

چترال(نامہ نگار)کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل معین الدین کے زیرصدارت چترال سکاؤٹس چھاونی میں منتخب نمائندوں، سرکاری اورغیرسرکاری سربراہوں، سیاسی اورمذہبی جماعتوں کے رہنماوں کا ایک مشترکہ کوارڈنیشن کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل معین الدین نے کہاکہ اس پروگرام کے انعقاد کا مقصد عوامی نمائندوں، سرکاری افیسرزاورعوام کے درمیان تعلقات کوبہترکرنا، چترال کے امن ...

مزید پڑھئے