روزانہ ارکائیوز

لاسپور میں برفانی تودا گرنے کی وجہ سے روڈ بند،مسافروں کو مشکلات کا سامنا

لاسپور(امیرنیاب)لاسپورکومستوج سے ملانے والی واحد سڑک شاہی داس( گشٹ )کے مقام پر ایک مرتبہ پھر برفانی تودے گرنے کی وجہ سے بند ہوگئی ہے جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ مقامی رضاکاروں نے اپنی مدد آپ کے تحت روڈ وقتی طور پر کھول بحال کیا ہے۔ یاد رہے یہ روڈپچھلے ایک مہینے سے ...

مزید پڑھئے