روزانہ ارکائیوز

بونی میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈینگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

بونی (پرویز لال)اپر چترال کے ہیڈ کوارٹر بونی میں گولین گول پن بجلی گھرکی ناروا لوڈشیڈینگ کے خلاف پیر کے روز  اہالیان بالائی چترال کی طرف سے احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ تحریک حقوق عوام اپر چترال اور تجار یونین کی کال پر اس احتجاجی مظاہرے میں جہاں لوگوں کی ایک جم عفیر جمع تھی لوڈشیڈینگ کے خلاف زبردست مظاہرہ ہوا۔ اس ...

مزید پڑھئے

دروش میں پانچ دکانیں جل کر خاکستر

دروش(نمائندہ زیل)دروش بازار میں بلال جامع مسجد کے سامنے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے پانچ دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق منگل کی صبح دروش بازار میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ایک دکان میں آگ لگ گئی اور چند لمحوں میں چار اور دکانیں اس کی زد میں آکر مکمل طور پر جل گئیں جس کے نتیجے میں ...

مزید پڑھئے