روزانہ ارکائیوز

چترال کے دو بہادر سپوت وطن عزیز پر قربان

چترال  (نمائندہ زیل)   واشیچ تورکھو  اور ہر چین لاسپورسے تعلق رکھنے والے  شیر دل جوانوں نے پاک سر زمین   کے لیے اپنی جان  قربان  کر گئے  ۔ تفصیلات کے  مطابق  کشمیر لائین آف کنٹرول پر ڈیوٹی سر انجام  دیتے ہوئے  این ایل آئی کے نائیک اکبر حیات سا کنہ ٔ ہر چین لاسپور اور سپاہی عمران علی ساکنہ ٔ  واشیچ ...

مزید پڑھئے

مولانگاہ نگاہ مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرینس موسم کی خرابی کی  وجہ سے ملتوی

چترال(زیل نمائندہ) معروف شاعر،ادیب،محقق،مصنف، مؤلف،ماہر تعلیم ،سابقہ پرنسپل اور استاذالاساتذہ مولانا نگاہ نگاہ مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرینس جو  26جنوری 2019بروز ہفتہ ٹاؤن ہال چترال میں منعقد ہونا تھی  موسم کی خرابی اور شدید برف باری کی وجہ سے ملتوی ہوگئی۔مرکزی انجمن ترقی کھوار چترال کے صدر شہزادہ تنویرالملک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مرحوم مولانگاہ نگاہ ...

مزید پڑھئے

مدرسہ،کھو ثقافت اور کالاش ایم پی اے

19 جنوری اتوار کے روز اپنے دوست عطاءالرحمن عدیم اور عنایت الرحمن عزیز کے ہمراہ مدرسہ عثمانیہ شاخ گلشن عمر جانے کا اتفاق ہوا۔ مدرسہ پشاور سے کافی فاصلے پر تھا، پشاور میں کچھ کام بھی تھے اس لیے جلدی واپسی کا ارادہ تھا۔ مدرسے میں آرٹس اور فوڈ فیسٹیول جاری تھا۔ پتہ چلا کہ مذکورہ مدرسے میں سالانہ یا ...

مزید پڑھئے